میراکی تکذیب نکاح کی اپیل عتیق الرحمن کے وکلا کی بحث مکمل

میراکی تکذیب نکاح کی اپیل  عتیق الرحمن کے وکلا کی بحث مکمل

ادکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل پر عتیق الرحمن کے وکلا نے بحث مکمل کرلی

لاہور (اپنے خبر نگار سے )سیشن کورٹ نے آئندہ سماعت پر میرا کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا ۔ایڈیشنل سیشن جج محمد خان نے گزشتہ روز اپیل پر سماعت کی۔ میرا نے کیس کررکھاہے کہ عتیق الرحمن میرا شوہر نہیں ہے ،فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا ،اس لئے سیشن کورٹ فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں