نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:نورمقدم کیس،ملزم کےوالدین،ملازمین اعانت جرم کےالزام میں گرفتار،ذرائع
  • بریکنگ :- ملزم کے والد ذاکر جعفر،والدہ اورگھریلو ملازمین سمیت متعدد افراد شامل تفتیش،ذرائع
  • بریکنگ :- اسلام آباد:اس قتل سےجڑے تمام شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں،پولیس ذرائع
  • بریکنگ :- پولیس نے مدعی مقدمہ مقتولہ کے والد شوکت مقدم کے بیان کی روشنی میں گرفتار یاں کیں
Coronavirus Updates

میشاشفیع کی حاضری معافی کی درخواست دلائل کیلئے وکلا 17جون کو طلب

میشاشفیع کی حاضری معافی کی درخواست  دلائل کیلئے وکلا 17جون کو طلب

دنیا اخبار

لاہور کی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے گلوکارہ میشاشفیع کی حاضری معافی کی درخواست پروکلا کو دلائل کیلئے 17 جون کوطلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی

لاہور (اپنے خبر نگار سے )میشاشفیع نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ شوہر اور بچوں کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم ہوں اور کورونا ایس اوپیز کی وجہ سے پاکستان آنا ممکن نہیں ،اس لئے حاضری سے استثنیٰ دیاجائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement