سجل علی گلوکار عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہونگی

سجل علی گلوکار عاطف اسلم کی  میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہونگی

اداکارہ سجل علی گلوکار عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہونگی

کراچی (سٹا ف رپورٹر)سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سجل علی نے عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو کے لیے شوٹنگ کا آغاز بھی کردیا ہے ۔ عاطف اسلم کے اس نئے گانے کا عنوان رفتہ رفتہ ہے جبکہ یہ گانا پاکستان کے شمالی علاقے سکردو میں شوٹ کیا جارہا ہے ۔ دوسری جانب ابھی تک عاطف اسلم اور سجل علی کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں