مداح اقرا کے نئے ہیئرسٹائل کے مداح
ادکارہ اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر نئے ہیئر سٹائل کیساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں
کراچی (این این آئی)اقراء عزیز اور اْن کی والدہ نے ایک ساتھ اپنے بالوں کو نیا رنگ کرواتے ہوئے نیا ہیر کٹ بنا لیا ہے ۔ اقراء عزیز نے ایک ویڈیوبھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنے بالوں کی نئی رنگت اور کٹنگ سے خوش ہوتے ہوئے بالوں کو لہراتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔