عمائمہ اور دعا کی نظر میں شیخ رشید ،شفقت اورمریم اورنگزیب بڑے اداکار
اداکار ہ عمائمہ ملک نے شیخ رشید اور شفقت محمود جبکہ ان کی بہن دعاملک نے مریم اورنگزیب کو سیاستدانوں میں سب سے بڑا اداکار قرار دے دیا
لاہور (لیڈی رپورٹر سے )دونوں بہنیں ایک شومیں میزبان کے سوالوں کا جواب دے رہی تھیں۔عمائمہ نے کہاکہ ان کی بہن دعاملک اوربھائی فیروزخاننے بہت پہلے صوفی سلسلہ شروع کردیاتھااور ان کے ساتھ مل کر مجھ میں بھی ٹھہراؤ آگیا۔