دوست ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں :ماہ نور

دوست ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں :ماہ نور

اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ حقیقی دوست ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں

کراچی (آئی ا ین پی)ماہ نور بلوچ نے یہ بات سوشل میڈیا پرمداحوں کی جانب سے قاسم یار کیساتھ تصاویرشیئرکرنے پر پوچھے گئے سوالوں کے جواب میں کہی ہے ۔ماہ نور کے مداحوں کاکہناہے کہ کیا ماہ نور بلوچ اور قاسم کی دوستی جیون بندھن میں بدل سکتی ہے اس حوالے سے اداکارہ نے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں