عائزہ کو ’’کوئین‘‘ قرار دے دیاگیا

عائزہ کو ’’کوئین‘‘ قرار دے دیاگیا

اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ روز اپنی نئی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جن میں وہ نہایت حسن نظر آرہی ہیں

لاہور(شوبز ڈیسک )تصویر میں انہوں نے سیاہ رنگ کی شرٹ اورجینززیب تن کررکھی ہے ۔ان کی تصاویر کو ہزاروں لائکس اور تعریفی کمنٹس مل چکے ہیں او ر صارفین کے تبصرے بھی جاری ہیں ،اکثر یت نے عائزہ خان کو کوئین قراردے دیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں