بال کٹوانے پر پچھتاوا نہیں،علیزے

بال کٹوانے پر پچھتاوا نہیں،علیزے

اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں بال کٹوا کر چھوٹے کروانے پر کوئی پچھتاوا نہیں لیکن کبھی کبھار وہ اپنے لمبے بالوں کو یاد کرتی ہیں

لاہور (این این آئی)انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھاکہ جب آپ اپنے بال کٹوا دیں اور پھر آپ کو بعد میں اندازہ ہو کہ آپ کے لمبے بال زیادہ اچھے تھے ۔اداکارہ کی اس میم سے اخذ کیا گیا تھا کہ وہ اپنے لمبے بال کٹوانے پر پچھتا رہی ہیں، اب انہوں نے وضاحت کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں