عتیقہ اوڈھو ایکٹرز کلیکٹو ٹرسٹ کی چیئرپرسن منتخب

عتیقہ اوڈھو ایکٹرز کلیکٹو  ٹرسٹ کی چیئرپرسن منتخب

اداکارہ عتیقہ اوڈھو اداکاروں کے حقوق کے تحفظ اور پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بہتر مستقبل کیلئے کام کرنے کیلئے ایکٹرز کلیکٹو ٹرسٹ کی چیئرپرسن منتخب ہوگئیں

لاہور (لیڈی رپورٹر سے )انسٹاگرام پر اپنے بیان میں ادارے نے اداکارہ کی انڈسٹری کیلئے خدمات کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ‘عتیقہ پہلے ہی ہماری انڈسٹری کی بہتری کیلئے پردے کے پیچھے بہت سارے کام کر چکی ہیں، ان کا حالیہ کارنامہ اے سی ٹی کے تمام ممبروں کیلئے کم لاگت والا میڈیکل اور ہیلتھ انشورنس کا حصول ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں