حبا بخاری نے آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیدیا

حبا بخاری نے آصف زرداری  کو بہترین اداکار قرار دیدیا

اداکارہ حبا بخاری نے سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)ورسٹائل اداکارہ حبا بخاری نے ان خیالات کا اظہار کے نجی شو میں کیا۔ اداکارہ سے سوال کیا کہ 'آپ کے خیال میں تمام سیاستدانوں میں سے سب سے اچھے اداکار کون سے ہیں؟'حبا نے سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا۔پروگرام کے دوران حبا بخاری نے انکشاف کیا کہ انہیں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کبھی تنقید کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں