سجل انڈسٹری کی سب سے باصلاحیت اداکارہ ہیں:احسن خان

سجل انڈسٹری کی سب سے باصلاحیت اداکارہ ہیں:احسن خان

اداکار و میزبان احسن نے سجل علی کو شوبز انڈسٹری کی سب سے باصلاحیت اداکارہ قرار دے دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)گزشتہ روز احسن نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویریں شیئر کیں جن میں اداکار کے ہمراہ سجل بھی ہیں۔احسن نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘سجل علی !ہماری انڈسٹری میں سب سے زیادہ باصلاحیت اداکارہ ہیں۔اُنہوں نے لکھا کہ ‘سجل علی انڈسٹری کے بہترین اور خوش اخلاق لوگوں میں سے ایک ہیں۔احسن خان نے مزید لکھا کہ ‘سجل میری پسندیدہ اداکارہ بھی ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ آپ ہمیشہ اسی طرح چکمتی رہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں