فواد خان 8سال بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے

فواد خان 8سال بعد دوبارہ  چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے

اداکار فواد خان 8سال بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے

اسلام آباد (اے پی پی)اداکار نئی ڈرا مہ سیریل جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو میں مرکزی کردار ادا کریں گے جس کی کہانی نامور رائٹرفرحت اشتیاق نے لکھی ہے ۔ ڈرامے کی مکمل کاسٹ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا تاہم امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اس ڈرامے میں فواد خان کے ہمراہ اس ناول کا کردارعلیزے ادا کریں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں