اقرا عزیز کو نک نیم ‘‘اقو’’ ناپسند

اقرا عزیز کو نک نیم ‘‘اقو’’ ناپسند

ادکارہ اقرا عزیز کا بتانا ہے کہ انہیں اکثر لوگوں کے جانب سے پکارے جانے والے ایک نک نیم سے چڑ ہے جو کہ وہ سننا نہیں چاہتی ہیں

کراچی (آئی ا ین پی)اقرا عزیز کا اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتانا ہے کہ وہ نئے نئے لوگوں سے ملنے کی کافی چور ثابت ہوئی ہیں، انہیں نئے لوگوں سے ملنا جلنا نہیں آتا جبکہ وہ لوگوں کے ساتھ تھوڑا بہت دکھاوا کرتے ہوئے ضرور ملتی ہیں۔اقرا عزیز کا بتانا ہے ان کا کام کے دوران سب سے پسندیدہ وقت کھانے کا بریک ہوتا ہے ۔ اقرا عزیز نے بتایا کہ انہیں اکثر لوگ نِک نیم اِقو کہہ کر پکارتے ہیں جو کہ انہیں بالکل پسند نہیں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں