مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں مرد کے دماغ میں ہے :مہوش حیات

مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں مرد  کے دماغ میں ہے :مہوش حیات

سوشل میڈیا پر مہوش حیات کے ایک انٹرویو کی ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں مہوش حیات وزیراعظم عمران خان کے خواتین کے لباس کے حوالے سے بیان کے خلاف بولتے ہوئے کہتی ہیں کہ مسئلہ خواتین کے لباس میں نہیں ہے بلکہ ہمارے مردوں کی سوچ اور دماغ میں ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)مہوش حیات نے کہا کہ ہمیں جس پر کام کرنے کی ضرورت ہے وہ مردوں کی ذہنی سوچ کو تبدیل کرنا ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ مغربی ممالک میں خواتین ہر طرح کا لباس زیب تن کرتی ہیں اور وہاں وہ محفوظ بھی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں