سینئر بھارتی اداکارہ جیانتی چل بسیں

سینئر بھارتی اداکارہ جیانتی چل بسیں

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جیانتی 76 سال کی عُمر میں دُنیا سے رخصت ہوگئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ انڈین زبان کی 500 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی سینئر اداکارہ جیانتی آج صبح دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ جیانتی اپنی بڑھتی عُمر کی وجہ سے کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں جو اُن کی موت کی وجہ بنیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں