حسد اور بغض کا کوئی حل نہیں ہے :نعمان اعجاز

حسد اور بغض کا کوئی  حل نہیں ہے :نعمان اعجاز

اداکار نعمان اعجاز کا حسد اور بغض سے متعلق کہنا ہے کہ اس کا کوئی حل نہیں ہے

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک بہت ہی اہم مسئلے حسد اور بغض کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے لیکن حسد اور بغض کاکوئی حل نہیں ہے ۔اداکار نے مزید لکھا کہ ‘ اس دن کا انتظار ہے جب مجھے آپ سب کے ساتھ ہونے کیلئے آن لائن نہیں آنا پڑے گا۔اللہ آپ سب کو سلامت رکھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں