آدمی دور آدمی سے رہے تاکہ نزدیک زندگی سے رہے :عدنان صدیقی

آدمی دور آدمی سے رہے تاکہ نزدیک زندگی سے رہے :عدنان صدیقی

کورونا سے متاثر ہونے والے اداکار عدنان صدیقی نے اپنے دوستوں،رشتہ داروں اور مداحوں کی جانب سے جلد صحتیابی کیلئے کی جانے والی دعاؤں پر اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے دوستوں، رشتہ داروں ، مداحوں اور ہر ایک کا شکر گزار ہوں

لاہور(این این آئی)جس نے میری جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے ۔عدنان صدیقی نے ساتھ ہی ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں انہوں نے ایک نظم ‘‘آدمی دور آدمی سے رہے تاکہ زندگی سے نزدیک رہے ’’سنائی ۔یاد رہے کہ اداکارعدنان صدیقی ان دنوں کورونا میں مبتلاہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں