نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- افغانستان 40 سال کی جنگ میں تباہ ہوچکاہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- افغانستان کوعالمی امدادکی ضرورت ہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- کوئی ملک امدادبغیرشرائط کےنہیں دیتا،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- امریکاکارویہ امتیازی ہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- امریکاکےآلہ کارافغانستان میں اب بھی جنگ چاہتےہیں،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- میں سمجھتاہوں ایسےلوگوں سےمفاہمت نہیں کرنی چاہیے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- پاکستان نےافغان مہاجرین کوپناہ دی،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- ماضی کی افغان حکومت میں پاکستان پرالزامات لگائےگئے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- پنج شیرکےحوالےسےبھی پاکستان پرالزام لگایاگیا،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- افغانستان سےپاکستان کےخلاف پروپیگنڈاہوتارہاہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- سی آئی اےکاچیف افغانستان آتاہےتوشورنہیں مچایاجاتا،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- پاکستانی وفدافغانستان آتاہےتودنیامیں شورمچ جاتاہے،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- غیرملکی طاقتوں نےافغانستان میں غیرنمائندہ حکومتیں مسلط کیں،گلبدین حکمت یار
  • بریکنگ :- سابق صدراشرف غنی پیسےلےکرملک سےفرارہوئے،گلبدین حکمت یار
Coronavirus Updates

6 سال سڑکوں پر کوئی اداکاری کروالو پکارتا رہا: پنکج تریپاٹھی

6 سال سڑکوں پر کوئی اداکاری کروالو پکارتا رہا: پنکج تریپاٹھی

دنیا اخبار

بھارتی اداکار پنکج تریپاٹھی نے اپنے مشکل ترین دنوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ممبئی شہر کی سڑکوں پر کوئی اداکاری کروالو کوئی اداکاری کروالو پکارتے ہوئے کئی سال تک پھرتے تھے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ وہ مسلسل 6 سال تک گلیوں میں محض کام کی تلاش میں پھرتے رہے ، سال 2004 سے لے کر 2010 تک کا سفر ان کے لیے بہت مشکل تھا۔بالی ووڈ فلم مرزا پور کے اداکار پنکج تریپاٹھی نے بتایا کہ اِن سالوں میں ایک روپیہ نہیں کمایا، اس عرصے میں میری بیوی نے میری بہت مدد کی اور گھر کے اخراجات سنبھالے ۔اداکار کا کہنا تھا آج میرے پارکنگ ایریا میں مجھے فلمز کی آفر ہوتی ہے ، فلمساز پارکنگ میں کھڑے ہوکر مجھ سے ملاقات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمیں آپ کے ساتھ فلم کرنی ہے ، آئیے کہانی سن لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement