شکیرا نے اپنے بچوں پر خود کا میوزک سننے پر پابندی لگادی

شکیرا نے اپنے بچوں پر خود کا میوزک سننے پر پابندی لگادی

کولمبین میوزک سٹار شکیرا نے جہاں اپنے کروڑوں مداحوں کو اپنی موسیقی پر جھومنے پر مجبور کیا وہاں انھوں نے گھر پر بچوں کو یہ موسیقی سننے سے منع کردیا

نیویارک (این این آئی)شکیرا کے بچوں ملان اور ساشا کو گھر پر والدہ کا میوزک سننے کی اجازت نہیں ہے ۔ شکیرا کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بچوں کو ان کی موسیقی گھر میں بجانے کی اجازت نہیں دیتیں اور خود بھی اسے ان کے سامنے سننے سے بچتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں کوشش کرتی ہوں کہ جتنا ممکن ہوسکے میرے بچے عام حالات میں رہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں