ماورا حسین پولیس کی خصوصی ہیلپ لائن کے آغاز سے پرامید

ماورا حسین پولیس کی خصوصی  ہیلپ لائن کے آغاز سے پرامید

اداکارہ ماورا حسین آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے خصوصی ہیلپ لائن کے آغاز سے پرامید نظر آرہی ہیں

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )ماورا حسین نے اپنی انسٹا سٹوری پر ہیلپ لائن'Call 1787'کے آغاز سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی ۔ ماورا حسین نے لکھا کہ ‘وقت کی ضرورت۔’ماورا حسین نے لکھا کہ ‘اُمید ہے کہ یہ اتنا ہی مؤثر ہو جتنا کہ یہ دیکھنے میں لگا۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ ‘ہمیں اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے اس طرح کے اداروں کی اشد ضرورت ہے ۔ زیادتی و تشدد کا شکار ہونے والوں کے پولیس سے رابطے کیلئے ہیلپ لائن کا آغاز کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں