اپنی خوبیاں تلاش کریں خامیاں نکالنے کیلئے لوگ ہیں:ریما

اپنی خوبیاں تلاش کریں خامیاں  نکالنے کیلئے لوگ ہیں:ریما

اداکارہ ریما خان نے کہا کہ ہمیں اپنی خوبیاں تلاش کرنا چاہیں خامیاں نکالنے کے لئے لوگ موجود ہیں

لاہور (آئی این پی)ایک وائرل انٹرویو میں ریما خان نے کہا کہ میں ہمیشہ خود پر توجہ دیتی ہوں، مجھ سے اگر کوئی کہتا ہے کہ فلاں نے آپ کے بارے میں ایسی بات کی تھی آپ نے جواب نہیں دیا، میں کہتی ہوں کہ خود میں اتنی خامیاں ہیں جنہیں ٹھیک کرنے میں لگی ہوئی ہوں، دوسروں کو دیکھنے کا وقت نہیں ہے ہمیں خود سے پیار کرنا چاہئے نفرت کرنے کیلئے دوسرے لوگ موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں