نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 12 لاکھ 18 ہزار 749 ہوگئی
  • بریکنگ :- ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد 65 ہزار 725 ،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 68 اموات
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 27 ہزار 72 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکے 13 ہزار 716 مریض صحت یاب،این سی اوسی
  • بریکنگ :- کوروناسےصحت یاب افرادکی مجموعی تعداد 11 لاکھ 25 ہزار 952 ہوگئی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران 57 ہزار 626 کوروناٹیسٹ کیےگئے،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک بھرمیں ایک کروڑ 87 لاکھ 40 ہزار 356 کوروناٹیسٹ کیےجاچکے
  • بریکنگ :- کوروناسےمتاثر 4960 مریضوں کی حالت تشویشناک،این سی اوسی
  • بریکنگ :- پنجاب 4 لاکھ 19 ہزار 423،سندھ میں 4 لاکھ 48 ہزار 658 کیسز،این سی اوسی
  • بریکنگ :- خیبرپختونخواایک لاکھ 70 ہزار 391،بلوچستان میں 32 ہزار 707 کیس رپورٹ
  • بریکنگ :- اسلام آبادایک لاکھ 3 ہزار 720،گلگت بلتستان میں 10 ہزار 222 کیسز
  • بریکنگ :- آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 33 ہزار 628 ہوگئی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 5.08 فیصدرہی،این سی اوسی
  • بریکنگ :- 24 گھنٹےمیں کوروناکےمزید 2928 کیس رپورٹ،این سی اوسی
Coronavirus Updates

مرد کو افضل بنایا گیا ہے ، بس بات ختم :نور بخاری

مرد کو افضل بنایا گیا ہے ، بس بات ختم :نور بخاری

دنیا اخبار

مذہب کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری نے کہا ہے کہ خدا نے مرد کو افضل بنا کر تخلیق کیا اور اس معاملے پر بحث فضول ہے

کراچی (این این آئی)نور بخاری نے حال ہی انسٹاگرام سٹوری میں صدف کنول اور شہروز سبزواری کی جانب سے دئیے گئے بیانات کی ایک خبر کا لنک شیئر کرتے ہوئے اس پر اپنا رد عمل دیا ،انہوں نے اپنی سٹوری میں لکھا کہ دین سے دوری اور جدیدیت کے تقاضوں کی وجہ سے ہم مذہبی تعلیمات کو ماننے سے انکار کر رہے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ مرد کو افضل بنائے جانے کے معاملے پر بحث نہیں کی جا سکتی۔انہوں نے اپنی ایک اور اسٹوری میں قرآن کریم کی ایک آیت کا ترجمہ لکھا جس میں شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے کا لباس قرار دیا گیاہے ۔نور بخاری نے اپنی ایک اور سٹوری میں تنقید کرنے والے افراد کو ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا غصہ کسی اور جگہ جاکر نکالیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement