نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان کےاولڈوارویٹرن لیفٹیننٹ کرنل(ر)سلطان محمد خان مینگل انتقال کرگئے
  • بریکنگ :- لیفٹیننٹ کرنل (ر)سلطان محمد خان مینگل کی عمر 103سال تھی،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- سلطان محمدخان مینگل زبردست سولجر ،مہم جو اور کوہ پیما تھے،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- لیفٹیننٹ کرنل (ر)سلطان محمدخان مینگل نے مختلف مہمات میں حصہ لیا
Coronavirus Updates

ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتی ہوں:فضیلہ قیصر

ہمیشہ سچی اور کھری بات  کرتی ہوں:فضیلہ قیصر

دنیا اخبار

سینئر اداکارہ فضیلہ قیصر نے کہا کہ میں ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتی ہوں او رمجھے اس کا ذرا بھی خوف نہیں ہوتا

لاہور(این این آئی)میاں بیوی کو ایک دوسرے کے ساتھ سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے تبھی زندگی کی گاڑی آگے چلتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں فضیلہ قیصر نے کہا کہ میری ڈکشنری میں ہاں یا ناں ہے درمیان میں کچھ نہیں ،ہر کسی کی اپنی شخصیت ہوتی ہے لیکن میرے خیال میں انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیے کہ وہ سچی اورکھری بات کرے ۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی مطمئن اور خوبصورت ازدواجی زندگی گزاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement