نور مقدم کے والد کو انصاف کب ملے گا؟ ماہرہ خان کا سوال

نور مقدم کے والد کو انصاف  کب ملے گا؟ ماہرہ خان کا سوال

اداکارہ ماہرہ خان نے حکمرانوں سے سوال کیا ہے کہ نور مقدم کے والد کو اپنی بیٹی کے لیے انصاف کب ملے گا۔ماہرہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر نور مقدم کے والد کے اُس بیان پر ردّعمل دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)جس میں وہ اپنی بیٹی کے لیے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں۔اداکارہ نے ردّعمل دیتے ہوئے سوال اُٹھایا کہ ‘کیا اس باپ کو اپنی بیٹی کے لیے انصاف ملے گا؟ماہرہ خان نے اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان اور شیریں مزاری سے مخاطب ہوتے ہوئے سوال کیا کہ ‘ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ آخر مسئلہ کیا ہے ؟

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں