نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- جام کمال کےاستعفےکےبعدبلوچستان میں نئی حکومت کےقیام کامعاملہ
  • بریکنگ :- جےیوآئی،بی این پی مینگل اورپختونخوامیپ کامشاورت کافیصلہ
  • بریکنگ :- مشاورت کےبعدنئےوزیراعلیٰ کی حمایت کرنےیانہ کرنےکافیصلہ ہوگا،فضل الرحمان
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی نے بی اے پی سے چھپ کر ووٹ لیا تھا،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- جوبھی فیصلہ ہوگامشاورت سےاوراعلانیہ ہوگا،مولانا فضل الرحمان
  • بریکنگ :- جام کمال کے اپنے ساتھی ان کے خلاف ہوگئے تھے،مولانافضل الرحمان
  • بریکنگ :- پی ڈی ایم جماعتوں سےمشاورت کےبعدفیصلہ کریں گے،فضل الرحمان
Coronavirus Updates

اللہ کا شکر ہے میرے ہر ڈرامے کی بہت ریٹنگ آتی ہے :حبا بخاری

اللہ کا شکر ہے میرے ہر ڈرامے  کی بہت ریٹنگ آتی ہے :حبا بخاری

دنیا اخبار

اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے میرے ہر ڈرامے کی بہت ریٹنگ آتی ہے

لاہور(شوبز ڈیسک)حبا بخاری نے حال ہی میں ایک ٹاک شو میں اپنے ڈراموں سے متعلق بات کی ہے ۔ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ ‘اُن کے ماشا اللہ ، الحمد للہ ہر ڈرامے کی بہت ریٹنگ آتی ہے ، اُن کا ہر ڈرامہ بہت دیکھا جاتا ہے چاہے وہ رات 9 بجے ہی کیوں نہ نشر کیا جا رہا ہو ۔انہوں نے مزید کہا کہ ‘ انہیں اپنا ایک بھی ڈرامہ ایسا نہیں یاد جس میں انہوں نے اداکاری کی ہو اور اُس کی ریٹنگ نہ آئی ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement