نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:انٹربینک میں ڈالر 49 پیسےمہنگا
  • بریکنگ :- انٹربینک میں ڈالر 173 روپے 96 پیسےپربند
  • بریکنگ :- دوران ٹریڈنگ ڈالر 174 روپے 10 پیسےپربھی ٹریڈہوا
  • بریکنگ :- رواں مالی سال اب تک ڈالر 16 روپے 42 پیسےمہنگا
  • بریکنگ :- کراچی:رواں مالی سال روپیہ کی قدرمیں 10.4 فیصدکمی
  • بریکنگ :- کراچی:انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پربند
Coronavirus Updates

صبا قمر نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

صبا قمر نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

دنیا اخبار

اداکارہ صبا قمر نے بھی لاہور میں کورونا ویکسین لگوالی

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )صبا قمر نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،روزنامہ دنیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن بہت ضروری ہے کورونا ملک سے جانے کا نام نہیں لے رہا ،ڈرنے کے بجائے ہمیں اپنی سکیورٹی لازمی کرنی ہے ،صبا قمر نے کہا کہ وہ ویکسین لگوانا اس لئے بھی ضروری سمجھتی ہیں کہ شوبز سے وابستہ شخصیات نے بہت زیادہ سفر کرنا ہوتا ہے ،بہت سے لوگوں سے ملنا ہوتا ہے ایک بڑی ٹیم کے ساتھ کام کرنا ہوتا ہے ،ویکسین جسم کو کورونا کے جان لیوہ اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement