نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی حکمت عملی متاثرکن ہے،ورلڈبینک حکام
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں موسمیاتی تبدیلی کمیٹی کااجلاس
  • بریکنگ :- پنجاب،خیبرپختونخوا،جی بی کےوزرائےاعلیٰ اوروفاقی وزراکی شرکت
  • بریکنگ :- معاون خصوصی امین اسلم،ورلڈبینک حکام اوریواین ہیڈزکی شرکت
  • بریکنگ :- اجلاس میں سمندری اورفضائی آلودگی کےخاتمےکیلئےاہم فیصلے
  • بریکنگ :- معاون خصوصی امین اسلم کی شرکاکوگلاسکوکاپ 26کانفرنس پربریفنگ
  • بریکنگ :- ماحولیاتی تبدیلی سےمتعلق مربوط حکمت عملی پرمبنی پلان بھی پیش
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی ملکی دریاؤں کوبچانے کیلئےحکمت عملی بنانےکی ہدایت
  • بریکنگ :- معاون خصوصی امین اسلم کو 4ماہ میں مکمل پلان پیش کرنےکی ہدایت
  • بریکنگ :- وزارت موسمیاتی تبدیلی اوریواین ایجنسیاں مشترکہ پلان تیارکریں گی
  • بریکنگ :- پاکستان کی بقاکیلئےدریابڑاسورس ہیں،وزیراعظم عمران خان
  • بریکنگ :- دریاؤں کوآلودگی سےبچاناوقت کی اہم ضرورت ہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- اہم مسائل پرسابق حکومتوں نےتوجہ نہیں دی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- ورلڈبینک کی پاکستان کوآسان شرائط پرقرض فراہم کرنےکی تجویزبھی منظور
  • بریکنگ :- ماحولیاتی شعبےمیں بہترین پرفارمنس پرقرض دیں گے،ورلڈبینک حکام
  • بریکنگ :- پاکستان کوایک ارب ڈالرقرض فراہم کرسکتےہیں،ورلڈبینک حکام
Coronavirus Updates
Unknown column 'most' in 'where clause'