فصیح باری خان کی ڈائریکشن میں پہلی شارٹ فلم ’’دفعہ ہوجاؤتم‘‘مکمل

فصیح باری خان کی ڈائریکشن میں  پہلی شارٹ فلم ’’دفعہ ہوجاؤتم‘‘مکمل

رائٹر فصیح باری خان نے ڈائریکشن کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنی پہلی شارٹ فلمدفعہ ہوجاؤ تممکمل کرلی

کراچی (سٹاف رپورٹر)جس میں ریشم اور عبداللہ اعجاز نے مرکزی کردار کئے ہیں۔ فصیح باری خان کاکہناہے کہ اس فلم کا موضوع ایسا ہے کہ جو شاید ہم ٹی وی سکرین پرنہیں دکھا سکتے اس لئے فلم بنانے کا سوچااوراس شارٹ فلم کو بہت جلد سوشل میڈیا پر ریلیز کردیاجائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں