حرامانی کے والد سیدفرخ جمال انتقال کرگئے ،کراچی میں تدفین
اداکارہ حرا مانی کے والد انتقال کرگئے ۔اداکارہ کے شوہر سلمان شیخ مانی نے سوشل میڈیا پر انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انتہائی دکھ کیساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے
لاہور(لیڈی رپورٹر سے )کہ حرا کے والد سید فرخ جمال اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز نمازمغرب کے بعد نارتھ ناظم آبادکراچی میں اداکی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔