37فلموں میں 209گانوں کامیوزک وزیر افضل کو خراج عقیدت پیش

37فلموں میں 209گانوں کامیوزک  وزیر افضل کو خراج عقیدت پیش

مایہ ناز موسیقار وزیر افضل کی یاد میں گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں تقریب کااہتمام کیاگیا

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )جس میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ وزیر افضل نے 37فلموں میں 209گانوں کا میوزک ترتیب دیا وہ موسیقار خورشید انور کے شاگرد تھے ،انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی بھی ملا،تقریب میں ان کو بھرپورخراج عقیدت پیش کیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں