حبا بخاری نے مداحوں سے پسندیدہ ڈرامے کا نام پوچھ لیا

حبا بخاری نے مداحوں سے  پسندیدہ ڈرامے کا نام پوچھ لیا

سٹائل ایوارڈز کیلئے نامزد حبا بخاری نے مداحوں سے اُن کے پسندیدہ ڈرامے کا نام پوچھ لیا

لاہور(شوبز ڈیسک)حبا بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔حبا بخاری کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویریں اُن کے ڈرامے کے ایک منظر کی ہیں۔حبا بخاری نے کیپشن میں مداحوں سے مخاطب ہوکر پوچھا کہ ‘آپ کا پسندیدہ ڈرامہ کونسا ہے ؟’ کمنٹ سیکشن میں نام لکھیں۔اداکارہ کی جانب سے پوچھنے پر صارفین نے کہا کہ ‘اُنہیں حبا بخاری کا ہر ڈرامہ ہی پسند ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں