اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے ہی بُلا لیا ہے :اریبہ حبیب

اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے  ہی بُلا لیا ہے :اریبہ حبیب

اداکارہ اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے ہی بُلا لیا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حرامانی اکثر یہ شکوہ کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ انہیں کوئی شادی پر نہیں بُلاتا، ایسے ہی حال میں منال خان کی شادی میں مداحوں نے حرا مانی کی کمی محسوس کی۔ایک صارف نے کہا کہ منال کی شادی پر حرا مانی موجود نہیں تھیں، وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ مجھے شادی پر کوئی نہیں بُلاتا۔اس کے جواب میں اریبہ حبیب نے کہا کہ میری شادی کا دعوت نامہ میں نے حرا کو پہلے ہی دے دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں