ماہرہ خان اور میں دو’’لونڈے‘‘ ہیں:کبریٰ خان

ماہرہ خان اور میں دو’’لونڈے‘‘ ہیں:کبریٰ خان

اداکارہ کبریٰ خان نے خود کو اور اداکارہ ماہرہ خان کو ‘لونڈا’ قرار دیا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک) کبریٰ نے ایک ویب شو میں انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ‘ایک بار ماہرہ خان نے خود کو اور اُنہیں لُدھر ( کاہل، کام کاج سے اُکتائے ہوئے ) کہا تھا اور یہ لفظ ہی ہم دونوں کی صحیح تعریف بنتی ہے ۔کبریٰ خان نے کہا کہ ‘وہ اور ماہرہ خان بالکل لڑکوں جیسی ہیں، سیٹ پر ٹی شرٹ اور پاجامہ اور کبھی مردانہ کرتے پہن کر چلی جاتی تھیں، ۔کبریٰ خان نے مزید کہا کہ ‘اُن کے ساتھ اداکار عثمان مختار کو ملا کر وہ سیٹ پر 3 لڑکے بن جایا کرتے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں