نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- عیدمیلادالنبیؐ،وفاقی دارالحکومت میں 31توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
  • بریکنگ :- عیدمیلادالنبیؐ،چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21توپوں کی سلامی سے دن کاآغاز
Coronavirus Updates

فنکارکردارکی ڈیمانڈ کے مطابق چہرے کے رنگ بدل لیتاہے :احمد علی اکبر

فنکارکردارکی ڈیمانڈ کے مطابق چہرے کے رنگ بدل لیتاہے :احمد علی اکبر

دنیا اخبار

اداکار احمد علی اکبرنے کہا کہ میں فی الحال ڈرامہ پری زاد اوراس میں اپنے کردار کے بارے میں زیادہ کچھ تو نہیں کہہ سکتا

کراچی (سٹاف رپورٹر)جب یہ ڈرامہ ختم ہو تو لوگ خود پری زاد کے بارے میں رائے قائم کرلیں گے ،فنکار ہر قسم کے کردار کے لئے چہرے کے رنگ اس کی ڈیمانڈ کے مطابق بدل لیتا ہے ۔ان کا روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ رنگ کالا ہویا گورا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،ڈرامہ پری زاد میں کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق میں کالابنا ہوں لیکن اس کردار کے اندر کا انسان کتنا صاف ہے وہ ہی اصل پیغام ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement