عوام قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے کردار ادا کریں:ماریہ واسطی

عوام قدرتی ماحول کے تحفظ  کیلئے کردار ادا کریں:ماریہ واسطی

اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ پوری دنیا میں جہاں ماحول میں آلودگی پائی جاتی ہے وہاں اس کی وجوہات کا جائزہ لے کر اسے ختم کرنے کیلئے اقدامات کئے جاتے ہیں

لاہور(این این آئی)پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے اپنا کردار اداکریں اور زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں۔ ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ دنیا میں گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے اس لئے ہمیں اس حوالے سے منصوبہ بندی کر کے آگے بڑھنا چاہیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں