گلوکار شہریار مقصود کا نیا ویڈ یو سونگ ناجانے کیوں ریلیز

 گلوکار شہریار مقصود کا نیا ویڈ یو سونگ ناجانے کیوں ریلیز

ابھرتے ہوئے گلوکار شہریار مقصود کا نیا ویڈیو سونگ ناجانے کیوںکو ورلڈ وائیڈ ریلیز کردیا گیا

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )گانے کا میوزک موسیقار فخر عباس نے ترتیب دیا ہے جو پاکستان میں پہلی مرتبہ متعارف کروایا جارہا ہے اس طرح کا میوزک اکثر مغربی گلوکار و میوسیقار گانوں میں ترتیب دیتے ہیں،سونگ کو گلوکار شہریار نے خود لکھا ہے انہوں نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو کو اتنے کم وقت میں بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے جبکہ گانے کو متعارف کروانے میں بیک سٹیج ریکارڈز کی تمام ٹیم کی محنت شامل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں