انور رفیع کا الحمرا میں گائیکی کا مظاہرہ

انور رفیع کا الحمرا میں گائیکی کا مظاہرہ

الحمرا کا ورلڈ ٹورازم ڈے کے موقع پر فنکار ہمارے کا خصوصی شو پیش کیا گیا

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )گلوکار انور رفیع کا موسیقی پروگرامفنکار ہمارے میں منفرد انداز میں گائیکی کا مظاہرہ کیا،اس موقع پر روزنامہ دنیا سے بات کرتے ہوئے گلوکار انور رفیع کا کہنا تھا کہ معیار ی آرٹ کی گہما گہمی الحمرا کی روایت رہی ہے ،انور رفیع نے جانو سن ذرا،اپنا بنا کے دل لاکے ،میری وفا میرے وعدے و دیگر گیت پیش کئے ۔ فنکار ہمارے الحمراء فیس بک پیج پر براہ راست نشر کیا گیا،عوام کی بڑی تعداد نے دیکھا اور پسند کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں