مجھ سے منسوب نازیبا ویڈیوز جعلی ہیں،متھیرا کی وضاحت

مجھ سے منسوب نازیبا ویڈیوز  جعلی ہیں،متھیرا کی وضاحت

اداکارہ متھیرا نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

لاہور(شوبز ڈیسک)انسٹاگرام سٹوری پر متھیرا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان سے منسوب نازیبا ویڈیوز جعلی اور ایڈٹ شدہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بعض ویڈیوز گردش کررہی ہیں جن میں ان کا چہرہ ایڈیٹنگ سافٹ ویئر کے ذریعے لگایا گیا۔متھیرا نے کہا کہ جس نے بھی یہ حرکت کی ہے اس کو سزا ضرور ملے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں