میگھن کی ہالی ووڈ میں واپسی کی تیاری

میگھن کی ہالی ووڈ میں واپسی کی تیاری

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل ہالی ووڈ میں واپسی کی منصوبہ بندی کررہی ہیں

لندن(شوبز ڈیسک)انہیں اداکاری کی دنیا میں واپسی پر سپر ہیرو کے کردار کی تلاش ہے ۔ شاہی مبصر نیل شان کا کہنا ہے کہ ‘میگھن مارکل مبینہ طور پر ہالی ووڈ میں واپسی کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب مستقبل میں میگھن مارکل کو ایک بلاک بسٹر فلم میں ایک اہم کردارادا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں