سجل میرے لیے بہت سپیشل ہے ، یمنیٰ زیدی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کا ساتھی اداکارہ سجل علی کے بارے میں کہنا ہے کہ سجل ان کے لیے بہت ہی سپیشل ہیں۔یمنیٰ زیدی نے اپنے انسٹا لایئو سیشن میں مداحوں سے بات کرتے ہوئے
لاہور(شوبز ڈیسک)ایک مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ساتھی اداکار بلال عباس کے بارے میں کہا کہ ‘بلال تو بھئی باؤلہ عبد اللہ ہے ہمارا، اسی دوران اداکارہ سجل علی نے اس انسٹا لایئو سیشن میں کمنٹ کیا تو اپنی ساتھی اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے یمنیٰ نے کہا کہ ‘ سجل بہت پیاری ہے ۔ سجل میرے لیے بہت بہت ہی اسپیشل ہیں۔