مادھوری نے شادی شدہ زندگی کے 22 سال جادوئی قرار دیدئیے

مادھوری نے شادی شدہ زندگی کے  22 سال جادوئی قرار دیدئیے

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنی شادی شدہ زندگی کے 22 سالوں کو جادوئی قرار دے دیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)مادھوری ڈکشٹ نے اپنی شادی کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے جوکہ مادھوری اور اُن کے شوہر کی مختلف تصاویر کی مدد سے بنائی گئی ہے ۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘ہمارے ساتھ کے جادوئی 22 سال۔دوسری جانب مادھوری کے شوہر ڈاکٹر سریرام مادھونین نے بھی وہی ویڈیو شیئر کی اور اہلیہ کیلئے محبت بھرا کیپشن بھی لکھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں