ہیروئن سے زیادہ ایک اچھی اداکارہ بننے کی کوشش کی :یشما گِل

ہیروئن سے زیادہ ایک اچھی اداکارہ  بننے کی کوشش کی :یشما گِل

اداکارہ یشما گِل نے کہا کہ ہمیشہ ہیروئن سے زیادہ ایک اچھی اداکارہ بننے کی کوشش کی ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)گانا گانے کا شوق ہے مگر اداکاری فرسٹ چوائس ہے ۔ ایک انٹرویو میں یشما گل نے بتایا کہ انہیں اپنے کام سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے ۔ یشما نے بتایا کہ میں پہلے دن ہی سے ایک ہیروئن بننے کے بجائے ایک اچھی اداکارہ بننا چاہتی تھیں۔ یشما نے کہا کہ میں اپنے کام کے ساتھ بہت تجربات کرتی رہی ہوں اور ہر طرح کے کردار کر چکی ہوں اب میری خواہش ہے کہ کوئی ایسا کردار کروں جو لوگ مدتوں یاد رکھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں