میرے والد سے میرا موازنہ کرنا غیر منصفانہ ہے :علی عباس

 میرے والد سے میرا موازنہ  کرنا غیر منصفانہ ہے :علی عباس

اداکار علی عباس کا کہنا ہے کہ لوگ میرا موازنہ میرے والد و اداکار وسیم عباس سے کرتے ہیں جو غیر منصفانہ ہے ۔ایک انٹرویو میں علی عباس نے کہا کہ میں نے اپنے والد سے کبھی نہیں پوچھا کہ آپ نے میرا وہ ڈرامہ دیکھا

لاہور(شوبز ڈیسک)گزشتہ 9 سالوں میں انہوں نے کوئی 4 سے 5 مرتبہ ہی مجھے کہا کہ تم نے اچھا کام کیا لیکن میں اپنے کام کے حوالے سے ان سے بہت کم ہی بات کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ‘ایک شخص کا تجربہ 40 سال کا ہے اور ایک ابھی آیا ہے اور آپ کہیں کہ یہ اپنے والد کی طرح کا نہیں ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں