سکیورٹی وجوہات کے باعث آریان خان خصوصی بیرک میں منتقل

 سکیورٹی وجوہات کے باعث آریان خان خصوصی بیرک میں منتقل

کنگ خان کے بیٹے آریان کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خصوصی بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے

ممبئی(شوبز ڈیسک) جہاں انہیں اپنے والدین شاہ رخ خان اور گوری خان سے بھی ملاقات نہیں کرنے دی جارہی ۔ 14 اکتوبر کو انہیں جیل کے قرنطینہ سیل سے نکال کر عام بیرک میں منتقل کردیا گیا تھا، مختلف مواقعوں پر ضمانت نہ ہونے کے باوجود سٹار کڈ آریان کو 20 اکتوبر کو ضمانت ملنے کی امید ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں