علی ظفر کو دبئی حکومت کی جانب سے ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

علی ظفر کو دبئی حکومت کی جانب  سے ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

علی ظفر کو دبئی حکومت کی جانب سے ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

کراچی (سٹا ف رپورٹر)علی ظفر نے سوشل میڈیانی نئی تصویر شیئر کی جوکہ دبئی ایکسپو 2021 کے دوران لی گئی ہے ۔گلوکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ‘اُنہوں نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہونے کا اعزاز کرلیا ہے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی دیگر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ‘وہ بہت فخر محسوس کررہے ہیں کیونکہ وہ دبئی ایکسپو میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں