میرا نے نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا لیا

میرا نے نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا لیا

سینئر اداکارہ میرا کی جانب سے نیا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنا لیا گیا ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)میرا کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نئی پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو نئے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے متعلق آگاہ کیا ہے ۔میرا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں نئے اکاؤنٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے ، براہ مہربانی اس اکاؤنٹ کو فالو کیجیے ۔میرا نے نیا اکاؤنٹ بنانے کی وجہ تو نہیں بتائی البتہ میرا کی جانب سے نئے اکاؤنٹ پر نام ارتضیٰ رباب اور ہینڈل میرا ارتضیٰ رکھا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں