فلم مفرور میں میرا کردار چونکا دینے والاہے :عمران عباس

فلم مفرور میں میرا کردار چونکا  دینے والاہے :عمران عباس

اداکارعمران عباس نے کہا کہ فلم مفرور میں مجھے ایک بہت ہی اہم اورجاندارکردارمیں کاسٹ کیا گیا ہے

لاہور(آئی این پی)فلم میں یہ کردار کرنے سے میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے ،عمران عباس نے کہا کہ یہ بہت ہی منفرد اور چونکا دینے والاہے کردارہے ، جب میں یہ کردار ادا کررہا تھا ، تو میں نے سوچا کہ اسے مجھے پوری توجہ کے ساتھ ایک اداکارکے طور پر ادا کرنا چاہئے ۔فلم میں زیادہ ترنئے چہرے متعارف کروائے جارہے ہیں،یہ فلم اپنی نوعیت کی منفردفلم ثابت ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں