’’تم تو ہیرو نکلے یار ‘‘،حرامانی کا بابراعظم کو خراج تحسین

’’تم تو ہیرو نکلے یار ‘‘،حرامانی  کا بابراعظم کو خراج تحسین

را مانی نے پاکستان کی بھارت کے خلاف ٹی 20ورلڈ کپ میں شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ہیرو قرار دے دیا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک )حانہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے لکھا کہ ’’ ہم جیت گئے ‘‘۔حرا مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ بابر! تم تو ہیرو نکلے یار‘‘۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں