صنم جنگ کا قوم کو جشن منانے کیوجہ دینے پر گرین شرٹس سے اظہارتشکر

صنم جنگ کا قوم کو جشن منانے کیوجہ  دینے پر گرین شرٹس سے اظہارتشکر

اداکارہ صنم جنگ نے قومی کرکٹ ٹیم کا پوری قوم کو جشن منانے کی وجہ دینے کیلئے شکریہ ادا کیا ہے

لاہور(شوبزڈیسک)انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں گرین شرٹس کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کی ٹیم نے دل جیت لیا، برسوں سے اس لمحے کا انتظار تھا،انہوں نے اپنی فیملی کیساتھ میچ جیتنے پر جشن منانے کی ویڈیو بھی شیئر کی اورکیپش میں لکھاکہ ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں