کئی کردار کئے لیکن ’’مہوش ‘‘کو کبھی نہیں بھلا پاؤں گی :عائزہ خان

کئی کردار کئے لیکن ’’مہوش ‘‘کو کبھی  نہیں بھلا پاؤں گی :عائزہ خان

اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ اب تک کئی کردار کئے لیکن مہوش کے کردارکو ساری زندگی نہیں بھُلا سکوں گی

کراچی (سٹا ف رپورٹر)انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ملک میں بہت ڈرامہ نگار ہیں جو فنکار کو دیکھ کر ہی کردار تخلیق کرتے ہیں ، ایسا لگتا ہے کہ ان میں خلیل الرحمن قمر صاحب سب سے نمایاں ہیں جنہوں نے پیارے افضل کے بعد ایک اوریادگار کردار میرے کریڈٹ پرڈال دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں